உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیہا ککڑ نے شوہر روہن پریت کو کھلے عام کیا کِس، ایفل ٹاور کے آگے لپ لاک کرتے ہوئےتصویر وائرل

    نیہا ککڑ (Neha Kakkar) اور روہن پریت سنگھ (Rohanpreet Singh) ایک دوسرے کے لئے اپنے پیار کا اظہار کرنے سے کبھی نہیں کتراتے اور جہاں بھی جاتے ہیں، ہمیشہ ایک ساتھ دیکھے جاتے ہیں۔ ایونٹس سے لےکر عوامی مقامات تک، دونوں ایک رومانٹک لمحہ چرانےکا موقع تلاش ہی کرلیتے ہیں۔ روہن پریت سنگھ اور نیہا ککڑ (Neha Kakkar Rohanpreet Singh Kiss) ان دنوں پیرس میں چھٹیاں انجوائے کر رہے ہیں۔