உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مشہور سنگر نیہا ککر کا اترنگی اوتار کیا دیکھا آپ نے، شوہر روہن پریت نے تو کھلے عام پوچھ ڈالا ایسا سوال

    نیہا نے کی اس تصویر پر عام سے لیکر سلیبریٹی بھی خوب کمیںٹس کرکے رد عمل دے رہے ہیں ۔ وہی نیہا کے شوہ روہن پریت سنگھ نے تو کھلے عام نیہا سے پوچھ ڈالا کچھ ایسا سوال۔