உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Neha Sharma نے سمندر کنارے بکنی میں دکھائی بولڈ ادائیں، کبھی Ram charan کے ساتھ آئی تھی شادی اور ہنی مون کی خبر!

    Neha Sharma Bold look: ساوتھ اداکار رام چرن (Ram charan) کے ساتھ فلم 'Chirutha' میں کام کرچکیں اداکارہ نیہا شرما (Neha Sharma) کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا (Neha Sharma Bold photo) پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اس میں وہ سمندر کنارے سفید رنگ کی بکنی میں ادائیں دکھاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔