உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Nehha Pendse B'day Spl: ’بھابھی جی گھر پر ہیں‘ کی گوری میم‘ نیہا پینڈسے نے جب کہا تھا، ’میں بھی تو ورجن نہیں ہوں‘

    Happy Birthday Nehha Pendse: نیہا پینڈسے آج اپنے 37 ویں یوم پیدائش (Happy Birthday Nehha Pendse) منا رہی ہیں۔ چلبلی اداکارہ نیہا پینڈسے (Nehha Pendse) سوشل میڈیا پر خوب چھائی رہتی ہیں۔ ان کی پیدائش ممبئی میں سال 1984 میں ہوئی تھی۔ نیہا آج ٹی وی کا مشہور نام ہیں۔