உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    25کروڑ روپئے لینے کے بعد نین تارا۔وگنیش کو Netflix نے دیا برا جھٹکا! مایوس ہوئے فینس، جانئے کیوں

    Nayanthara-Vignesh Shivan Wedding will not Telecast on Netflix:کام کے محاذ پر بات کریں تو نین تارا شاہ رخ خان کے مقابل ایٹلی کمار کی فلم جوان میں نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ ان کے پاس 'گاڈ فادر'، 'پتو'، 'کنیکٹ'، 'ترشنا' اور 'اے کے 62' جیسی فلمیں بھی ہیں۔