உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے کچھ اس طرح کے لک سے IPL میں لگایا تڑکا۔ وائرل ہوئیں تصویریں

    اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے خود شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) بھی آئی پی ایل میچ دیکھنے پہنچے تھے جہاں ان کے ساتھ ان کے بچے سہانا خان (Suhana Khan) اور آرین خان (Aryan Khan) بھی اسٹیڈیم میں موجود رہے۔