آکانکشا دوبے کی موت کا ذمہ دار اس اداکارکو ٹھہرا رہے ہیں لوگ، پوسٹ پر دی بھدی گالیاں اور کہا، جیل جانے کو رہو تیار

Akanksha Dubey Death Reason: تمام سوشل میڈیا یوزرس آکانکشا کی موت کا ذمہ دار سمر سنگھ کو ٹھہرا رہے ہیں اور کمینٹس میں واضح طور پر لکھ رہے ہیں کہ یہ آپ کی وجہ سے ہوا۔ ایک یوزر نے لکھا، سمر سنگھ اس کے ذمہ دار آپ ہیں۔ ایک نے تو یہاں تک لکھا کہ اب جیل جانے کی تیاری کرو.. پوسٹ میں کئی لوگ انہیں گالیاں دے رہے ہیں۔

تازہ خبر