உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نصرت جہاں کے اس فوٹو شوت کو دیکھ کر لوگوں نے کہا پورن اسٹار، تو کوئی بولا گندہ۔۔۔

    بنگالی فلموں کی معروف اداکارہ اور مغربی بنگال ترنمول کانگریس کی ایم پی نصرت جہاں ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ کبھی اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں تو کبھی اپنے دلچسپ انداز سے مداحوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے روایتی اور بولڈ لک کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن پر لوگوں کا ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

    تازہ خبر