برطانیہ کے دوستوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ سے ناراض تھی اور ڈپریشن میں رہتی تھی۔ وہیں ایسا بھی کہا جا رہا ہے کہ بدیشا ہومو سیکسوئل (ہم جنس پرست) تھیں۔ خود کشی والے دن بدیشا نے فیس بک پر اپنی پارٹنر کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی تھی، جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا تھا کہ ‘آئی لو یو وائف‘۔ (Image Facebook)