உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ خواتین بیبی بمپ پر لگوا رہی ہیں مہندی اور ان سلیبریٹیز کے گھر گونجنے والی ہے کلکاری: یہاں دیکھیں تصویریں

    مہندی لگی ان تصویروں کو دیکھنے سے لگ رہا ہے کہ یہ ڈیزائن خواتین کے حمل کی خوبصورتی کو بڑھا رہے ہیں۔ حالانکہ اس کو لیکر کچھ احتیاط برتنی چاہئیں۔ مانا جاتا ہے کہ کیمیکل فری مہندی جسم کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی مگر کئی مرتبہ اس سے کچھ لوگوں کو الرجی وغیرہ جیسی پریشانی پیش آسکتی ہئ۔ ایسے میں حمل کی حالت میں پیٹ پر مہندی لگانے سے پہلے ماہرین سے ضرور صلاح لینی چاہئے۔ ْ