உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'نورا فتیحی کے حصے میں آیا سشمتا سین کا 'دلبر

    فلم "صرف تم"کا گانا 'دلبر۔دلبر'تو آپ کو یاد ہوگا ،سشمتا سین فلمایا گیا ۔یہ گانا کافی مشہور ہوا تھا۔اب اس گانے کو ملاپ جاویری کی فلم ۔'ستیہ میو جیتے 'کیلئے ری کریئیٹ کیا گیا ہےپہلے اس گانے کو سشمتا سین اور سنجے کپور پر فلمایا گیا تھا۔اس مرتبہ گانے میں جان ابراہم اور نورا فتیحی کی جوڑی نظر آ رہی ہے۔