உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کے دو ماہ بعد ہی اس ادکارہ نے دی گڈ نیوز! جلد ہی گھر میں گونجنے والی ہےکلکاری

    ایولن شرما اور آسٹریلیائی سرجن تشان بھنڈی کے گھر جلد ہی کلکاریاں گونجنے والی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، تم کو اپنی گود میں پکڑنے کیلئے انتظار نہین کر سکتی۔