உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیا شرما نے پنک برالیٹ میں شیئر کی تصویر، مداحوں کو پسند آیا ’ناگن برندا‘ انداز

    نیا شرما (Nia Sharma)کے بولڈ انداز کے چرچے اکثر ہی ان کے مداحوں کے درمیان چھائے رہتے ہیں۔ ٹی وی اور ویب سیریز میں بولڈ سین دینے کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر بھی نیا شرما اپنے بولڈ انداز (Nia Sharma Pics) سے مداحوں کو حیرانی میں ڈال دیتی ہیں۔ اب ایک بار پھر وہ ایسا ہی کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔