உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بلیک ساڑی میں نیا شرما کو دیکھا؟ اداکارہ کو دیکھ کر فینس کو پھر یاد آئی ‘ناگن‘

    نیا شرما (Nia Sharma) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی کچھ بے حد شاندار تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کالے رنگ کی ساڑی میں نظر آرہی ہیں۔ اپنے اس لُک سے نیا شرما نے فینس کے درمیان کھلبلی مچا دی ہے۔ دیکھیں اداکارہ کی یہ تصاویر۔