உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیا شرما نے دکھائے اپنے پرنسز انداز، تصاویر شیئر کرکے خود کو بتایا Indian Elsa

    اداکارہ نیا شرما ’بگ باس 15‘ (Nia Sharma Bigg Boss 15) کے تازہ ترین ’ویکینڈ کا وار‘ ایپیسوڈ میں شامل ہوئیں۔ شو میں انٹری کے دوران نیا شرما نے کافی خوبصورت آوٹ فٹ پہنا ہوا تھا۔ اس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی تھیں۔