’ناگن‘ اور ’خطروں کے کھلاڑی-میڈ ان انڈیا‘ کی فاتح رہ چکیں نیا شرما آج ملک کے کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ وہ ٹی وی شوز کے ساتھ ساتھ اپنے میوزک ویڈیو کو لے کر بھی چھائی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں ان کا نیا میوزک ’پھونک لے‘ ریلیز ہوا ہے، جس کو لوگ کافی پسند کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی نیا شرما سوشل میڈیا پر بھی سرگرم ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @niasharma90)