نیا شرما ٹی وی کی ان مشہور اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں جو بیحد ہ بے باک اور بولڈ انداز سے زندگی جیتی ہیں۔ نیا شرما اکثر ہی اپنے بے باک انداز اور ہاٹ۔سیکسی تصویروں و ویڈیو کے ذریعے انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں۔ اب نیا نے پھر کچھ ایسا کیا ہے جس سے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلی ہوئی ہے۔Instagram @niasharma90
اداکارہ نیا شرما ٹی وی کی دنیا میں سب سے بولڈ اور اسٹائلش اداکاراوں میں شمار کی جاتی ہیں ۔ اداکارہ کی شہرت کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ان کان ایشیا کی سب سے سیکسی خواتین میں شمار کیا جاتا ہے ۔ نیا شرما ایشیا کی سب سے سیکسی خواتین میں 2016 میں تیسرے اور 2017 میں دوسرے مقام پر رہ چکی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی زبردست فین فالوئنگ ہے.ناگن فیم کی بندرا یعنی نیا شرما سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ نیا اپنے یونک اور اسٹائلش ڈریسز سے سب کا دھیان اپنی طرف کھینچتی رہتی ہیں لیکن کئی بار ان کا بولڈ انداز لوگوں کو پسند نہیں ہوتا جس کی وجہ سے وہ ٹرولرس کے نشانے پر آجاتی ہیں۔ niasharma90/Instagram
اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) ٹی وی کی دنیا کی سب سے بولڈ اور اسٹائلش اداکارہ میں شمار ہوتی ہیں۔ اداکارہ کی مقبولیت کا اندازہ اس یبات سے لگایا جاستکتا ہے کہ ان کا نام ایشیا کی سب سے سیکسی خواتین میں شمار کیا جاتا ہے۔ نیشا ایشیا کی سب سے سیکسی خواتین میں 2016 میں تیسرے اور 2017 میں دوسرے مقام پر رہ چکی ہیں۔ ان دنوں نیا شرما اپنے یوم پیدائش کو سیلبریٹ کیک کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔