உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Nia Sharma PICS: نیا شرما نے لو ویسٹ ڈریس میں دکھایا اپنا گلیمرس انداز، بادشاہ کے گانے پر لیا ’توبہ‘ چیلنج

    نیا شرما (Nia Sharma) نے انسٹا گرام پر کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں انہیں وہائٹ لو ویسٹ آوٹ فٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ ان تصاویر میں نیا شرما سفید آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے بادشاہ اور پائل دیو کے گانے ‘توبہ‘ پر ڈانس کرنے کا چیلنج بھی لیا۔