உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نکی تمبولی نے فلانٹ کئے 6 Pack Abs، دیکھ کر سوشل میڈیا پر مچی ہلچل

    Nikki Tamboli 6 pack abs: بگ باس 14 میں اپنے جلوے بکھیرنے کے بعد اداکارہ نکی تمبولی لگاتار لائم لائٹ میں ہیں ۔ اداکارہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایسی تصمویر شیئر کردی ہیں کہ وہ تہلکہ مچا رہی ہیں ۔