ملک میں تیزی سے کورونا کی رفتار کم کرنے کے لئے ویکسینیشن ہو رہا ہے، لیکن ملک میں ایک بار پھر سے کورونا کے معاملے سامنے آرہے ہیں۔ ٹی وی اداکارہ نشا راول (Nisha Rawal) کووڈ پازیٹیو ہوگئی ہیں۔ اس خبر کو انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ مداحوں کے لئے شیئر کیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: @missnisharawal/Instagram)