உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'Mission Mangal' فیم اداکارہ کا سنسنی خیز انکشاف، ماں کینسر سے متاثر تھیں، 6 سال تک ایک شخص کرتا رہا میرا استحصال

    Nithya Menen PHOTOS: نتیا مینن (Nithya Menen) ساوتھ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں اور انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ایک ینگ وائرل فلم نقاد کے ذریعہ پریشان کئے جانے کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ان کے گارجین بھی اس ینگ فلم ریویور کے سبب کافی وقت تک پریشان رہے۔