بالی ووڈ کی انتہائی باصلاحیت اداکارہ نورا فتیحی اکثر اپنی اداوں سے لوگوں کو قائل کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر سے انہوں نے اپنے تازہ آوٹ فٹ سے سوشل میڈیا پر قہر ڈھا دیا ہے ۔ نورا فتیحی نے بلیک بن کر فینس کے دل کو لوٹنے کی تیاری کرلی ہے ۔ (Photo: @norafatehi/Instagram)