اداکارہ نورا فتیحی نے شیئر کی ایسی تصاویر ، انٹرنیٹ پر مچ گیا ہنگامہ ، دیکھئے وائرل فوٹوز
نورا فتیحی نے اپنی کچھ اسٹائلش اور گلیمرس تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو کافی زیادہ وائرل ہو رہی ہیں ۔

فلمی دنیا میں جب بات اسٹائل کی ہوتی ہے تو نورا فتیحی کا نام سب سے پہلے آتا ہے۔ نورا فتیحی نے اپنی کچھ اسٹائلش اور گلیمرس تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو کافی زیادہ وائرل ہو رہی ہیں ۔ (Image: Instagram)

نورا فتیحی ان تصاویر میں کافی اسٹائلش اور گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ ان تصاویر پر نورا فتیحی کے فینس جم کر کمنٹس اور لائیکس کررہے ہیں ۔ (Image: Instagram)

نورا فتیحی فلموں میں آئٹم سانگ کرنے سے لے کر ، ڈانس ریئلٹی شوز کی جج بھی بن چکی ہیں ۔ (Image: Instagram)

نورا فتیحی کئی فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔ انہوں نے اپنے حیرت انگیز ڈانس مووز سے سب کواپنا دیوانہ بنا رکھا ہے ۔ (Image: Instagram)

نورا فتیحی کو شردھا کپور اور ورون دھون کی فلم اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی میں بھی دیکھا گیا تھا ۔ (Image: Instagram)

نورا فتیحی سوشل میڈیا پر سرگرام رہتی ہیں اور کافی مقبول بھی ہیں ۔ ان کی پوسٹ اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ (Image: Instagram)

انسٹاگرام پر ان کے 20 ملین سے زیادہ فالوورس ہیں ۔ حال ہی میں ان کے 20 ملین فالوورس پورے ہوئے ہیں ۔ (Image: Instagram)