Zaalima Coca Cola Song Out: نورا فتیحی کے ڈانس نے مچائی کھلبلی، ریلیز ہوتے ہی ہوا ہٹ
نورا فتیحی (Nora Fatehi) کا نیا گانا ’ظالمہ کوکا کولا پلا دے (Zalima Coca Cola)‘ کو شریا گھوشال نے گایا ہے۔ اس گانے کے الفاظ وایو نے لکھے ہیں اور گانے کو ٹی سیریز کے بینر تلے ریلیز کیا گیا ہے۔ اس گانے کو گنیش آچاریہ نے کوریو گراف کیا ہے۔