உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    FIFA World Cup: فیفا ورلڈ کپ سے پہلے نورا فتیحی کا نظر آیا دلکش انداز، تصویریں دیکھ کر آپ بھی ہو جائیں گے مدہوش

    Nora fatehi in Fifa 2022: 'فیفا ورلڈ کپ 2022' کی آج شام سے رنگین آغاز ہونے جا رہا ہے۔ اس حوالے سے فٹبال شائقین میں کافی جوش و خروش پایا جارہا ہے۔ 29 نومبر کو فیفا ورلڈ کپ کے حوالے سے نورا فیتحی کی لائیو پرفارمنس بھی ہوگی۔ نورا اس حوالے سے بہت پرجوش ہیں۔ اس کے ساتھ ہی نورا نے اپنے انسٹاگرام پر مختلف انداز میں تصاویر شیئر کیں، جنہیں ان کے مداح بے حد پسند کر رہے ہیں۔

    تازہ خبر