உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیہا بھسین ہی نہیں ، یہ 10 سلیبریٹیز بھی ہوچکی ہیں چھیڑ چھاڑ کا شکار ، خود ہی کیا انکشاف!

    یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب کسی بالی ووڈ سلیبریٹی نے استحصال کے بارے میں کھل کر بات کی ہے ۔ جانئے بالی ووڈ کی ان سلیبریٹیز کے بارے میں جنہوں نے ہمت کرکے ذاتی زندگی میں ہوئے جنسی استحصال کے بارے میں کھل کر بات چیت کی ۔