உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نصرت بھروچا نے اپنے گلیمرس انداز سے جیتا مداحوں کا دل، صارفین نے کہا- ’کتنی معصوم ہیں یہ‘

    اداکارہ نصرت بھروچا (Nushratt Bharucha) اپنے بیباک انداز کو لے کر خوب سرخیاں بٹورتی رہتی ہیں۔ نصرت بھروچا اپنی اداکاری کے ساتھ ہی اپنے اسٹائلش اوتار کو لے کر بھی سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ حال ہی میں نصرت بھروچا نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔