نصرت بھروچا نے امیزون اوریجنل فلم ’چھوری‘ سے خوب سراہنا بٹوری۔ ان کی اداکاری کی عام لوگوں سے لے کر ناقدوں تک نے تعریف کی۔ نصرت بھروچا ان تعریفوں اور سراہنا کو انجوائے کر رہی ہیں۔ اس درمیان وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی روٹین لائف سے متعلق اپڈیٹ اپنی تصاویر-ویڈیو کے ذریعہ دیتی ہیں۔ حال میں انہوں نے ایک فوٹو شوٹ کروایا، جس کی تصاویر انہوں نے فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @nushrrattbharuccha)