اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اسپتال میں داخل ہوئیں حاملہ نصرت جہاں، جلد آنے والا ہے ننھا مہمان، ڈلیوری کے وقت بوائے فرینڈ کے ساتھ رہنے کی مانگی اجازت

    رپورٹ کے مطابق نصرت نے ڈاکٹروں سے خصوصی اپیل کی ہے کہ وہ ڈلیوری کے دوران یش (Yash Das Gupta) کو ان کے ساتھ رہنے دیں۔ نصرت جہاں کی ڈلیوری کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ یہ اگست کے آخری یا ستمبر تک ہو سکتی ہے۔

    تازہ خبر