نصرت جہاں کی تصاویر کو دیکھ کر ایک صارف نے لکھا، ‘آپ کی فٹنس کا سیکریٹ کیا ہے۔ پلیز اس کا فینس کے لئے انکشاف کرو‘۔ دوسرے نے لکھا، ’بیبی ہونے کے بعد بھی تمہارا فیگر زیرو کیوں ہے‘؟ تیسرے نے ان کی خوبصورتی کو اسٹننگ بیوٹی بتایا ہے۔ اسی طرح سے لوگ ان کے پوسٹ پر جم کر کمنٹس کر رہے ہیں۔