اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سابق لیو ان پارٹنر نکھل جین نے نصرت جہاں کے بچے کے جنم پر دیا ایسا ردعمل، مچ گئی ہلچل

    رپورٹ کے مطابق سابق شوہر نکھل جین نے اداکارہ اور نومولود بچے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ نکھل جین نے کہا ، 'ہمارے درمیان اختلافات ہو سکتے ہیں ، پھر بھی میں نوزائیدہ بچے اور اس کی ماں کو خیرو عافیت کی دعا دیتا ہوں۔

    تازہ خبر