உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Nusrat Jahan Photos: بلیک ڈریس میں نصرت جہاں کے قاتلانہ انداز کو دیکھ کر شخص نے کہا ’ بالکل 3 ناٹ 3 رائفل ہو‘

    Nusrat Jahan Latest Photos: مغربی بنگال کی ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں (Nusrat Jahan) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ انسٹا گرام پر اپنی کوئی نہ کوئی تصاویر اور ویڈیوز فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی تازہ ترین گلیمرس (Nusrat Jahan glamorous) تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کے بلیک رنگ کے آوٹ فٹ میں قاتلانہ انداز دیکھا جاسکتا ہے۔