نصرت جہاں نے انسٹاگرام پر اپنی گلیمرس تصاویر (Nusrat jahan glamorous photos) شیئر کی ہیں جس میں اداکارہ کا لک دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ ان کے اس لک کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ تصویروں میں ان کا ہر پوز قاتل ہے جس کی وجہ سے لوگوں کا ان سے نظریں ہٹانا بہت مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ان کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔