உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حمل اور شوہر نکھل جین سے شادی ٹوٹنے اور پھر یش داس گپتا سے افیئر کی خبروں کے بیچ نصرت جہاں نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات

    نصرت نے حال ہی میں ایک اور پوسٹ کی تھی لکھا تھا کہ میں ایک ایسی خاتون کے طور پر یاد کئے جانا نہیں چاہتی جو اپنا منھ بند کرکے رکھے اور میں ایسی ہی ٹھیک ہوں۔