حاملہ نصرت جہاں نے سفید ڈریس اور کالے چشمہ میں کرایا فوٹوشوٹ ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
اداکارہ اور ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں (Nusrat Jahan) مصروف ہونے کے باوجود فینس کیلئے وقت نکال ہی لیتی ہیں ۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
ان دنوں سرخیوں میں چھائی ممبر پارلیمنٹ اور اداکارہ نصرت جہاں سوشل میڈیا پر پر کافی سرگرم ہیں ۔ وہ اپنے فینس کے ساتھ رابطہ کا کوئی بھی موقع نہیں گنواتی ہیں ۔ اداکارہ کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر ۔ Instagram/nusratchirps
28/ 2
نصرت جہاں نے یہ تصاویر کچھ گھنٹوں قبل ہی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ اداکارہ کالے چشمے اور سفید ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram/nusratchirps
28/ 3
تصویر میں نصرت جہاں کا انداز فینس کو دیوانہ بنارہا ہے ۔ وہ کافی پراعتماد نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram/nusratchirps
28/ 4
نصرت جہاں کافی مصروف ہونے کے باوجود فینس کیلئے وقت نکال ہی لیتی ہیں ۔ تصویر : Instagram/nusratchirps
28/ 5
نصرت جہاں کی ان تصاویر پر 60 ہزار سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں اور فینس جم کر کمنٹ بھی کررہے ہیں ۔ تصویر : Instagram/nusratchirps
28/ 6
سوشل میڈیا پر نصرت جہاں کی فین فالوئنگ زبردست ہے ۔ انہیں انسٹاگرام پر 26 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ تصویر : Instagram/nusratchirps
28/ 7
نصرت جہاں نے کئی بنگالی فلموں میں کام کیا ہے ۔ وہ کرس کراس ، ایس او ایس کولکاتہ سمیت کئی فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ تصویر : Instagram/nusratchirps
28/ 8
نصرت جہاں ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ ہیں ۔ انہوں نے 2019 میں سیاسی سفر کی شروعات کی تھی ۔ تصویر : Instagram/nusratchirps
28/ 9
نصرت جہاں فی الحال حاملہ ہیں ۔ وہ اپنی کچھ تازہ تصاویر میں اپنا بے بی بمپ دکھا رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram/nusratchirps
28/ 10
اس درمیان اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ اپنے بی بے بمپ کے ساتھ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 11
تصویر شیئر کرتے ہوئے نصرت جہاں نے کیپشن میں لکھا : سخاوت سب بدل دیتی ہے ۔ اداکارہ کے ذریعہ یہ تصویر شیئر کرتے ہی فینس نے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا اور عجیب و غریب سوالات کررہے ہیں ۔(Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 12
ایک یوزر نے نصرت جہاں کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ان سے پوچھا کہ کیا ملا بے وفائی کرکے ۔ وہیں ایک دیگر یوزر نے لکھا : بچہ کس کا ہے ؟ ایک اور یوزر نے کمنٹ کیا کہ آپ کے پاس کون سی سخاوت ہے ؟(Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 13
دراصل طویل عرصہ سے نصرت اپنے شوہر نکھل جین سے الگ رہ رہی ہیں ۔ دونوں کے درمیان کی تکرار سب کے سامنے ہے ۔ (Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 14
جب نصرت جہاں کے حاملہ ہونے کی خبریں عام ہوئیں تو شوہر نکھل جین نے اس بات سے بھی انکار کردیا کہ یہ بچہ ان کا ہے ۔ انہوں نے اداکارہ کے معاشقہ کی خبروں کی جانب بھی اشارہ کیا تھا ۔ (Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 15
خیال رہے کہ نصرت جہاں کے بنگالی فلموں کے اداکار یش داس گپتا کے ساتھ معاشقہ کی خبریں آئی تھیں ۔ اداکارہ کے یش داس گپتا کے ساتھ چھٹیوں پر جانے کا بھی دعوی کیا گیا تھا ۔ (Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 16
حالانکہ نہ تو نصرت جہاں نے اور نہ ہی یش داس گپتا نے ان خبروں کی تصدیق کی ہے ۔ نکھل جین اور نصرت جہاں کے درمیان درار کی وجہ بھی یش داس گپتا کو ہی بتایا جارہا ہے ۔ (Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 17
اس معاملہ کو لے کر بنگلہ دیش کی متنازع مصنفہ تسلیمہ نسرین نے بھی ایک پوسٹ شیئر کی تھی ، جس میں انہوں نے نصرت جہاں کو نکھل جین سے طلاق لینے کا مشورہ دیا تھا ۔ (Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 18
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی سنیما کی اداکارہ نصرت جہاں ۔(Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 19
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی سنیما کی اداکارہ نصرت جہاں ۔(Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 20
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی سنیما کی اداکارہ نصرت جہاں ۔(Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 21
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی سنیما کی اداکارہ نصرت جہاں ۔(Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 22
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی سنیما کی اداکارہ نصرت جہاں ۔(Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 23
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی سنیما کی اداکارہ نصرت جہاں ۔(Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 24
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی سنیما کی اداکارہ نصرت جہاں ۔(Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 25
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی سنیما کی اداکارہ نصرت جہاں ۔(Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 26
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی سنیما کی اداکارہ نصرت جہاں ۔(Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 27
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی سنیما کی اداکارہ نصرت جہاں ۔(Photo:@nusratchirps/Instagram)
28/ 28
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی سنیما کی اداکارہ نصرت جہاں ۔(Photo:@nusratchirps/Instagram)