உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیحد فیشن ہیں کاجول۔اجے دیوگن کی بیٹی Nysa Devgn، دیتی ہیں بڑی اداکاراؤں کو ٹکر

    Ajay Devgn and Kajol daughter Nysa Devgan : اسپین سے پہلے نیاسا نیاسا کو لندن کے ایک نائٹ کلب میں دوستوں کے ساتھ پارٹی کرتے دیکھا گیا تھا۔ پارٹی سے سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں نیاسا کا گلیمرس اوتار نظر آیا۔