உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Chitrangda Singh B'Day: چترانگدا سنگھ نے ڈائریکٹر پر فحش سین کروانے کا لگایا تھا الزام

    ’دیسی بوائز‘، ’یہ سالی زندگی‘ جیسی سپرہٹ فلمیں دینفے والی اداکارہ چترانگدا سنگھ (Chitrangda Singh) کے لئے آج خاص دن ہے۔ آج چترانگدا اپنا یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ ان کی پیدائش 30 اگست 1976 کو راجستھان کے جودھپور میں ہوئی تھی۔