உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy Birthday: ٹی وی کے اشتہار سے لے کر سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ ریلیشن شپ تک، جانیں کیرتی سینن کے بارے میں

    بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کیرتی سینن (Kriti Sanon) کے لئے خاص دن ہے۔ آج ان کا یوم پیدائش ہے۔ آج وہ بالی ووڈ میں سب سے چہیتے ستاروں میں سے ایک ہیں، جن میں ’بریلی کی برفی‘ اور ’لکا چپی‘ اور کامیڈی فلم ہاوس فل 4 جیسی فلمیں کی ہیں۔