உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملائیکہ اروڑہ کی یوم پیدائش پر خاص: اسکول میں لڑکوں جیسے کپڑے پہن کر دادا گری کرتی تھیں ملائیکہ اروڑہ

    Happy Birthday Malaika Arora: ملائیکہ اروڑہ ایک مشہور اداکارہ کے ساتھ ساتھ، ڈانسر، ماڈل، ویجے اور ٹیلی ویژن پرزنٹر بھی ہیں۔ ملائیکہ بالی ووڈ کی ٹاپ آئٹم گرلس میں سے ایک ہیں۔ ملائیکہ آج اپنا 47 واں یوم پیدائش (Malaika Arora 47th Birthday) منا رہی ہیں۔