உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Mouni Roy B'Day Spl: بطور بیک گراونڈ ڈانسر سے لے کر مین لیڈ تک، جانیں کیسا رہا مونی رائے کا سفر

    اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) نے اپنے کیریئر کی شروعات بیک گراونڈ ڈانسر کے طور پر کی تھی۔ اس کے بعد وہ ایکتا کپور کے ڈرامہ ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ میں نظر آئیں، جہاں انہوں نے کرشنا تلسی کا کردار نبھایا۔ آج اداکارہ اپنا یوم پیدائش منا رہی ہیں۔