உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Vaani Kapoor B'Day Spl: ہوٹل میں کام کرنے سے لے کر اکشے کمار کی ہیروئن بننے تک، جانیں وانی کپور کے دلچسپ قصے

    اداکارہ وانی کپور(Vaani Kapoor) ان دنوں اپنی فلم ’بیل باٹم (Bell Bottom)‘ کو لے کرسرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔ وانی نے فلمی دنیا میں انٹری یشراج فلمس کے ذریعہ کی تھی۔ وانی نے اپنی پہلی ہی فلم میں اپنی اداکاری سے لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا لیا تھا۔ ان کی پیدائش 23 اگست 1992 کو راجدھانی دہلی میں ہوئی تھی۔