உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shilpa Shinde B'Day Spl: پروڈیوسر پر جنسی استحصال کا الزام لگاکر راتوں رات سرخیوں میں آئی تھیں شلپا شندے

    چھوٹے پردے پر ’انگوری بھابھی‘ (Angoori Bhabhi) کا کردار نبھانے والی مشہور اداکارہ شلپا شندے (Shilpa Shinde) کے لئے آج کا دن خاص ہے۔ شلپا آج یعنی 28 اگست کو اپنا 44واں یوام پیدائش منا رہی ہیں۔