بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان جلد ہی ورون دھون کے ساتھ قلی نمبر 1 کے ریمیک میں دکھائی دیں گی۔ سارا نے اس اپنی آنے والی فلم کے کچھ راز کھولے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیٹ پر ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون اپنے بیٹے اور فلم کے ہیرو ورون دھون پر کافی غصہ تھے لیکن ساری کی ساری ناراضگی انہوں نے میرے اوپر نکال دی۔