உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Valentine's Day: بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانٹک چھٹی پر روانہ ہوئیں اداکارہ انکتا لوکھنڈے ، فینس کو کہا الوداع...

    سوشل میڈیا پر بھی انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) بوائے فرینڈ وکی جین کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب اداکارہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ چھٹی منانے کیلئے گئی ہیں۔