آسکر ایوارڈ میں اس انداز میں نظر آئیں پرینکا چوپڑا
آسکر کے ریڈ کارپیٹ پر پرینکا گزشتہ سال پہلی بار آئی تھیں، تب انہوں نے زہیر مراد کا سفید اسٹریپ لیس گاؤن پہنا تھا۔
News18 Hindi | Feb 27, 2017 12:14 PM IST
1/ 5

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کا جلوہ آسکر تقریب میں بھی نظر آیا۔ وہ ریڈ کارپیٹ پر انتہائی خوبصورت لگ رہی تھیں، انہوں نے اس تقریب میں سفید اور سلور رنگ کا رالف-روسو گاؤن پہنا ہوا تھا۔ (تصویر اے پی)۔
2/ 5

آسکر کے ریڈ کارپیٹ پر پرینکا گزشتہ سال پہلی بار آئی تھیں، تب انہوں نے زہیر مراد کا سفید اسٹریپ لیس گاؤن پہنا تھا۔
3/ 5

اس بار پرینکا نے اس موقع پر ہیرے کے ايررنگ اوربریسلٹ پہنے تھے اور ان کا پورا لک سفید سلور گاؤن میں انتہائی متاثر کن لگ رہا تھا۔