உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہندتوادی تنظیموں کے نشانے پر پاکستانی فنکار ، جانیں کون کتنا ہے مقبول ؟

    اوڑي میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ان پاکستان فنکاروں کی بھی شدید مخالفت ہو رہی ہے ، جو بالی وڈ میں کام کر رہے ہیں۔ کچھ سیاسی پارٹیاں اور چند ہندتوادی تنظیمیں ان فنکاروں کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔