உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مسجد میں ڈانس ویڈیو شوٹ کرنے کو لیکر پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے خلاف مقامی عدالت نے جاری کیا گرفتاری کا وارنٹ

    لاہور کی مجسٹریٹ عدالت نے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید (Bilal Saeed) کے خلاف ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ اداکارہ نے لاہور کی ایک تاریخی مسجد میں ڈانس کا ایک ویڈیو شوٹ کیا تھا۔