உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Kartarpur Sahib میں پاکستانی ماڈل کے فوٹوشوٹ پر ہنگامہ ، یہاں دیکھئے کن تصویروں پر ہوا ہنگامہ

    Kartarpur Sahib Pakistani Model Photoshoot News : سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں تصویروں میں ایک ماڈل کو پاکستان کے پنجاب صوبہ میں واقع گرودوارہ میں خواتین کے کپڑوں کے برانڈ کے اشتہار کیلئے پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ مانا جاتا ہے کہ سکھ مذہب کے بانی گرونانک دیو سال 1521 سے 1539 تک اس جگہ پر اپنے آخری ایام گزارے تھے ، جہاں اب گرودوارہ ہے ۔

    تازہ خبر