உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستانی فنکاروں پر پابندی پر بالی ووڈ منقسم ، پڑھیں : کس نے کیا کہا ؟

    اوڑی دہشت گردانہ حملہ کے بعد پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانے کو لے کر بالی ووڈ دو حصوں میں منقسم ہوتا نظر آ رہا ہے ۔ کچھ بالی ووڈ اداکار اس فیصلے کی حمایت میں ہیں ، تو کچھ مخالفت میں ، تو کچھ نے اسے لے کر نپا تلا سا بیان دیا ہے ۔