உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خوبصورتی کے معاملے جھانوی کپور کو ٹکر دیتی ہیں پاکھی ہیگڑے کی 20 سال کی بیٹی خوشی: دیکھیں تصاویر

    بھوجپوری اداکارہ (Bhojpuri Actress) پاکھی ہیگڑے (Pakhi Hegde) کی بیٹی خوشی ہیگڑے 20 سال کی ہوگئی ہیں۔ وہ اتنی کم عمر میں خوبصورتی کے معاملے میں شری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور (Janhvi kapoor) کو بھی ٹکر دیتی ہیں۔